counter easy hit

بس بہت ہوگیا!! (ق) لیگ نے تحریک انصاف کی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، حکومت صوبے میں آٹا بحران فوری حل کرے۔ پی ٹی آئی حکومت کے اتحادی بھی آٹا بحران سے نالاں، حکومت سے مسئلہ جلد حل کرنے کا مطالبہ کر دیا، پارٹی رہنما مونس الہی

ایک ڈرامہ جس کی ریٹنگ انتہا کو چھو رہی ہے لیکن عورت پاکستان کی بدنام ہو رہی ہے۔۔۔۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون صحافی نے پورے معاشرے کو آئینہ دکھا دیا

 

کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کے لیے گندم اُگانے والا صوبہ آٹے کی قلت اور مہنگائی کا شکار کیوں ہو رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ عوام کی تکلیف پر چپ نہیں بیٹھ سکتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چھوٹے موٹے اختلافات خاندان میں بھی ہو جاتے ہیں، مسلم لیگ ق ہماری اتحادی ہے اور رہے گی۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ق لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ورکنگ ریلیشن شپ مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ چھوٹے موٹے اختلافات خاندان میں بھی ہو جاتے ہیں، اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، مسلم لیگ ق ہماری اتحادی ہے اور رہے گی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہماری ورکنگ ریلیشن ہر آنے والے وقت میں مضبوط سے مضبوط تر ہوگی، مل کرعوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کام کریں گے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما نے کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، اتحاد میں رخنہ ڈالنے کی خواہش دلوں میں ہی رہ جائے گی، ہر مسئلے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے میں ہی دانشمندی ہوتی ہے۔

ائیرلائن نے خاتون کا زبردستی ایسا ٹیسٹ لے لیا کہ جان کر خواتین بھی فضائی سفر کرنے سے کترائیں گی

 

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

Pakistan, muslim league, Q, set, their, conditions, for, PTI, Government, to, support, as, allies

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website