پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ بھاگووالیہ اور ان کے ساتھیوں نے سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت کی سفیر پاکستان غالب اقبال اور فرانسیسی پارلیمنٹ کے ممبر پارلیمنٹ نے مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی پر روشنی ڈالی اور کشمیریوں کیساتھ بھر پُور تعاون و جدوجہد کا اعادہ کیا کشمیریوں کی استقامت و قربانیوں کو خیراج تحسین پیش کیا۔