پیرس ( علی اشفاق سے ) سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی تھے- صدارت پریس کلب کے صدر صاحبزادہ عتیق الر حمن نے کی اور نظامی کے فرائض جنرل سیکریٹری میاں محمد امجد نے ادا کئے۔ تقریب سے سفیر پاکستان غالب اقبال ، صدر پریس کلب صاحبزادہ عتیق الر حمن ، جنرل سیکریٹری میاں محمد امجد ، صدر وومن ونگ پریس کلب محترمہ آصفہ ہاشمی ، کوآرڈینیٹر تحریک انصاف فرانس چوہدری گلزار لنگڑیال ،
جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن فرانس محمد یوسف خان ، نوجوانوں کی تنظیم سرکل کے ٹو کے صدر ذاکر صدیق ، سرپرست اعلٰی مسلم لیگ ق فرانس چوہدری ساجد ڈوگہ ، سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس یاسر قدیر ، صدر پاکستان عوامی تحریک حاجی محمد اسلم چوہدری ، ادارہ منہاج القرآن کی سینئر راہنما محترمہ طاہرہ سحر ، چیئرمین ہیومن رائٹس چوہدری صفدر برنالی ، معروف نعت خوان محترمہ شاہدہ امجد ، عوامی تحریک فرانس کے قاری طاہر عباس گورا یہ اور میاں ساجد گورسی خطاب کر رہے ہیں۔