یاسرالیاس پیرس پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کامران گھمن کی زیر صدارت منایا گیا جس میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد ،نے شرکت کی مقررین نے مسلہ کشمیر کے پس منظر پر روشنی ڈالی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔