counter easy hit

کشمیر ، آغاز حقوق بلوچستان، جنوبی پنجاب ، گلگت بلتستان سمیت تمام قومی ایشوز کو پیپلز پارٹی کے بعد کسی نے سنجیدگی سے نہیں لیا، عبدالستا رملک آف فرانس

کشمیر ، آغاز حقوق بلوچستان، جنوبی پنجاب ، گلگت بلتستان سمیت تمام قومی ایشوز کو پیپلز پارٹی کے بعد کسی نے سنجیدگی سے نہیں لیا، عبدالستا رملک آف فرانس

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر راہنما اور پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے روح رواں عبدالستار ملک آف فرانس نے کہا ہے کہ کشمیر ، آغاز حقوق بلوچستان، جنوبی پنجاب ، گلگت بلتستان سمیت تمام قومی ایشوز کو پیپلز پارٹی کے بعد کسی نے سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ ہم نے جنوبی پنجاب صوبے کے لئے قومی اسمبلی سے قرارداد منظور کرائی۔جنوبی پنجاب صوبہ محاذ سرائیکی عوام کو دھوکا دینے کے لئے بنایا گیا تھا۔عوام حقوق کا لالی پاپ دے کر ووٹ بٹورنے والوں کو اچھی طرح پہچان چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قبضہ مافیا کا سرغنہ علیم خان پی پی قیادت پر بات کرنے سے قبل اپنا قد ناپے

PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, ONLY, SUPPORTS, PEOPLES, RIGHTS, OF, BALUCHISTAN, KASHMIR, PUNJAB, SOUTH, PUNJAB, AND, OTHERS, Abdul Sattar Malik, PPP