بارسلونا(شاہد لطیف گجر) پاکستان پیپلزپارٹی کے 49ں یوم تاسیس کے موقع پر پیپلزپارٹی سپین نے مرکزی دفتر میں کیک کاٹا اور چئیرمین بلاول بھٹو سے عہدے وفا کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کی خاطر پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ہمیشہ قربانی دی ہے اور اپنی دھرتی ماں کی خاطر آئندہ بھی اس سے گریز نہیں کریں گے یوم تاسیس کی اس اہم تقریب میں عمر فاروق رانجھا. حافظ عبدالرزاق صادق. ساجد حسین گوندل. شاہد لطیف گجر. میاں عبدالروف. چوہدری عابد. اشتیاق احمد. پروفیسر طاہر سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی