اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایٹمی توانائی کے تحفظ کے عالمی ادارے میں آفتاب احمد کھوکھر پاکستان کے نئے مستقل مندوب کے طورپرخدمات انجام دینگے۔ ،تفصیلات کے مطابق آفتاب کھوکھر اور ڈی جی آئی اے ای اے میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر تبادلہ خیال ہوا۔پاکستانی سفیرآفتاب احمدکھوکھرنے ڈی جی اٹامک انرجی ایجنسی کواسنادپیش کیں اور دورہ پاکستان کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کرلیا۔انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے اقدامات پر اطمینان کا اظہا رکیا ہے، ڈی جی آئی ای اے نے کہا کہ پاکستان آئی اے ای اے کا اہم ترین شراکت دار ہے ۔ پاکستان نے نے ایٹمی اثاثوں تحفظ کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں۔اس موقع پر سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے پاکستان کی طرف سے ڈی جی کو زونٹیک ڈیزیز انٹی گریشن ایکشن منصوبے میں تعاون کے طور پر امدادی چیک بھی پیش کیا۔
Today I received credentials from Ambassador of Pakistan, @KhokherAftab
. Flag of Pakistan is a very important partner for the @IAEAorg
. We had a productive conversation in ways to continue the fruitful cooperation.
@PakistaninWien Ambassador Khokher presented credentials to DG IAEA. Also handed over a cheque of Pakistan’s contribution to the DG Grossi’s initiative Zoonotic Disease Integration Action project. @iaeaorg
@rafaelmgrossi
Ambassador Khokher presented credentials to DG IAEA. Also handed over a cheque of Pakistan’s contribution to the DG Grossi’s initiative Zoonotic Disease Integration Action project. @iaeaorg
@rafaelmgrossi