پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے انتظام ایک میٹنگ سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی فرانس کو آرڈینیٹر پی پی یورپ کامران یوسف گھمن منعقد ہوئی جس میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی۔
اس میٹنگ میں جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد چیرمین کلچر ونگ ملک اللہ یار نائب صدر ظہیر ستی پر آر او صوفی عابد نعیم خزانچی صوفی محمد سرفراز میڈیا ایڈوائزر ایم اے صغیر سینئر راہنما جیالا خان اشتیاق احمد یوسف ونگ کے صدر صفدر گوندل سینئر راہنما ملک شکیل الرحمن ملک رضا کے علاوہ ورکرز شریک ہیں۔