پیرس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن کاسانحہ حرم شریف پر اظہار رنج و غم۔
انہوں نے انتہائی دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ حرم شریف میں شہید ہونے والے حجاج اکرام کے درجات بلند فرمائے۔
شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔