فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اھم اجلاس بروز ہفتہ 19 دسمبر 2015 کو زیر صدارت کامران یوسف گھمن سینئر نائب صدر پی پی پی فرانس منعقد کیا جا رہا ھے۔
اجلاس میں تنظیمی امور کے علاوہ شھید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر جلسے کے انعقاد اور اس کے انتظامات کے سلسلے پر غور ھو گا اور انتظامات کو حتمی شکل دی جاے گی۔
یہ اجلاس شام 16 بجے لاھور ریسٹورنٹ لاکورنیو میں ھو گا تمام پارٹی اراکین اور عہدیداران سے التماس ھے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں منیر احمد ملک جنرل سیکر ٹیری پی پی پی۔