اس وقت پاکستان کے وزیراعظم کو پارلیمنٹ کا ہنگامی جوائنٹ سیشن کال کرنا چاہیے مشعال ملک
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تمام ڈیپلومیٹس جو اس وقت پاکستان میں ہیں ان کے ساتھ ایک سیشن کیا جائے انہیں بتایا جائے جو ظلم کر رہا ہے ہندوستان ہمارے نہتے کشمیریوں پر ہندوستان کے ظلم ستم کی انتہا ہوگئ ہے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تمام سیاسی پارٹیز اسلام آباد میں ریلی نکالے اور وزیراعظم پاکستان خود اس کو قیادت کرے
حکومت دوست اور پڑوسی ممالک سے رابطہ کرے انہیں اعتماد میں لے کر بھارت پر دباؤ ڈالا جائے کے کشمیر کے اندر ظلم بند کیا جائے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان قابل تعریف ہے ریاست پاکستان جتنا دباؤ ڈال سکتی ہے بھارت پر وہ اس وقت ڈالے کشمیر میں اس وقت حالات بہت کشیدہ ہیں