counter easy hit

دِن پھرنے کا وقت آگیا۔۔۔!!! پاکستان سے گیس کے وسیع ذخائر دریافت، قوم کو خوشخبری سُنا دی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ۔پاکستانی عوام جو مہنگائی اورسروں پر جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات کے باعث تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کو ایسے خراب وقت میں ایک انتہائی شاندار خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سندھ میں کیس کے ذخائر دریافت ہوئے

وہی عشق اور محبت کا چکر۔۔!! مشیل اوباما اور ہیلری کلنٹن کس شخصیت کو چاہتی تھیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے انکشاف نے پوری دنیا کو ہلا دیا

ہیں۔گیس کے ذخائر گولارچی بلاک میں دیافت ہوئے۔گولارچی بلاک سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہو گی۔ گولارچی بلاک میں 14 فروری 2020 کو کھدائی کا کام شروع کیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ 20 ہزار 739 میڑ گہرائی پر گیس کے ذخائر دریادفت ہوئے۔اس سے قبل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا تھا۔

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر سے ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ ایک کروڑ 27 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوسکے گی۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق دریافت سے یومیہ 240 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔منصوبے میں 50فیصد سرمایہ کاری او جی ڈی سی ایل اور 50فیصد جوائنٹ وینچر میں شامل دیگر کمپنیوں نے کی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل کیکڑا کے بارے میں کہا گیا تھا کہ وہاں پر تیل و گیس کے ذخائر موجود ہیں، تاہم بعد میں پاکستان کی سمندری حدود میں ڈرلنگ کا کام بند کر دیا گیا۔

پاکستان کے اہم ترین شہر میں گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبہ نے اپنے اساتذہ پر شرمناک الزامات عائد کر دیئے

 

کیکڑا 1 کے مقام پر کھودے گئے کنویں سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت نہ ہوئے، حکومت نے باقاعدہ اعلان کردیا۔پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کیلئے جاری کام میں ناکامی کا باقاعدہ اعلان کر دیا تھا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان کی سمندری حدود میں ڈرلنگ کا کام بند کر دیا گیا ۔ کیکڑا 1 کے مقام پر کھودے گئے کنویں گے تیل و گیس کے ذخائر دریافت نہ ہوئے۔ ندیم بابر کے مطابق ڈرلنگ کے منصوبے پر لاگت کا تخمینہ 100 ملین ڈالر سے زیادہ کا رہا۔ جوائنٹ وینچرمیں امریکی کمپنی ایگزون موبل کیعلاوہ او جی ڈی سی اور پی پی ایل شامل تھے۔ خیبر پختونخواہ میں بھی تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کیا گیا تھا۔

PAKISTAN, PROGRESS, IS, NOW, BASED, ON, GAS, RESOURCES, GOOD, NEWS, FOR, WHOLE, NATION

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website