اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی طرف سے وضع کیے گئے قوانین کے مطابق ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پرسختی سے کاربند ہے۔ ویانا میں پاکستان کے سفیرآفتاب کھوکھر نےبین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے64ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر اپنے خطاب میں پاکستان اور بین الاقوامی ادارے کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط کرنے کاعزم کا اظہار کیا۔
Speaking at the 64th General Conference of the IAEA, Ambassador Aftab Ahmad Khokhar reaffirms Pakistan’s support to the IAEA’s safeguards system which is implemented in accordance with Member States’ respective obligations and the IAEA Statute.