امریکا میں جاری صدارتی انتخابات کے نتائج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑنے لگی ہیں، مارکیٹ میں مندی کا رجحان پایا جاتا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 600سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔
اس طرح اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان کے باعث انڈیکس41 ہزار 484 پرپہنچ گیا۔