ریاض اینڈی…پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا آج تاریخی دن تھاجب ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 50 ہزار سے اوپر بند ہوا۔
Pakistan stock exchange, hundred Index closed at the 50266
کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں پانچ سو پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح 50266 پر بند ہوا، حصص بازار میں 45 کروڑ شیئرز کا لین دین کیا گیا۔