counter easy hit

پاکستان اسٹاک ایکسچینج :ابتدائی تین دن منفی رجحان رہا

پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار ی ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا، جو کاروبار ہفتے کے ابتدائی تین دن تک برقرار رہا، تاہم اختتام مثبت ہوا۔

Pakistan Stock Exchange: negative trend in early three days

Pakistan Stock Exchange: negative trend in early three days

اس دوران 100 انڈیکس میں 568 پوائنٹس کمی ہوئی ۔ آخری دو روز اس رجحان میں تبدیلی آئی اور کاروباری ہفتے کا اختتام 154 پوائنٹس اضافے سے 49 ہزار 364 پر ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس نے 1357 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا۔مجموعی طور پر 110 ارب 84 کروڑ روپے مالیت کے 1 ارب 94 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، ہفتے کے دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن 45 ارب روپے اضافے سے 9904 ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website