counter easy hit

پاکستان سلامتی کونسل میں غیر مستقل ارکان کی حمایت کرتا ہے، ملیحہ لودھی

Pakistan supports non-permanent members of the Security Council, Maliha Lodhi

Pakistan supports non-permanent members of the Security Council, Maliha Lodhi

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سلامتی کونسل میں مستقل ارکان کی نہیں غیر مستقل ارکان بڑھانے کی حمایت کرتا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سلامتی کونسل اصلاحات پر خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سلامتی کونسل میں غیر مستقل ارکان بڑھانے کی حمایت کرتا ہے، کیونکہ اُس سے سلامتی کونسل مزید موثر اور شفاف ہوگی۔

سلامتی کونسل اصلاحات میں ڈیڈلاک کچھ ملکوں کی وجہ سے ہے۔ ملیحہ لودھی نے مزید کہا کہ پاکستان مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کے خلاف ہے، کیونکہ ایسا اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہے اور مستقل ارکان بڑھنے پر سلامتی کونسل مزید مفلوج ہوسکتی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website