پیرس۔ یس ڈیسک) یورپ کی سب سے پڑھی جانی والی ویپ سائٹ”یس اردو” کی انتظامیہ کا پاکستان تحریک انصاف اورسیز چیسٹر کے انچارج ڈاکٹر ہمایوں مہمند سے رابطہ کیا انہوں یس اردوسے کفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری میل کا دعوی کرنے والا عہدیدار جھوٹ بول رہا ہے میں اس کو کوئی میل نہیں تاہم انہوں کہا کہ فرانس سے پارٹی ایک خاتون کے بار بار فون کے جواب میں اس خاتون کو آٹیکل 5 کے حوالہ سے تنظیمات کے متعلق قوائد ضوابط میل کئے گئے ہیں اس سلسلہ میں منتخب صدر جنرل سیکرٹری سے موقعف لیا جائے کہ کیا انہوں منتخب ہونے کے بعد اتفاق رائے سے ایگزیکٹو کمیٹی ونگ بنائے اور ان کے نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں تو اگر وہ تصدیق کریں تو ونگ قائم ہیں صرف قوائد ضوابط کے مطابق صدرکی بجائے ہیڈ آف خواتین ونگ یا جنرل سیکرٹری اور صدر یوتھ ونگ کی بجائےہیڈ آف یوتھ ونگ اور سیکرٹری ان کے ساتھ ٹیم کے پاس جو عہدے ہیں وہ ممبر متعلقہ شعبہ ہوں گے اس کے علاوہ کسی کو نوٹفکشن رکھنے والے کو ہٹانے کا کوئی اختیار نہیں ہے انہوں واضع کیا پیرس کےلئے علیدہ جو تنظیم بنانے کےلئے صدر بناتے ہوئے جو تجویز بھجوائی گئی اس کو آؤ آئی سی نے مسترد کرتے ہوئے واضع کیا ہے یہ عہدے مزید تنظیم بنانے کےلئے انتخاب کے زریعے منتخب چار عہدیداروں کو رہئے جا سکتے.لہذا یس اردو کی خبر حقیت اور سچائی پر مبنی ہے علاوہ ازیں یس اردو کی ٹیم نے بازاری زبان استعمال کرنے اور دھمکی دینے والے کے خلاف قانونی اور انضباتی کاروائی کرنے کا حق محفوظ رکھا ہے نیز ایک محترمہ کی طرف صحافیوں کو محترم استاد اور دیگر لقب دیتے ہوئے فیس بک پر لکھا ہے. اس کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے اور ماضی حال کے تناظر میں رپورٹ شائع کرکے اس کا جواب دیا جائے گا