پیرس ۔ نمائندہ خصوصی پاکستان تحریک انصاف اورسیز چیپٹر کے ڈپٹی سیکرٹری انچارج آحمد جواد نے کہا ہے کہ اورسیز سطح پر پاکستان تحریک انصاف فرانس کے چار منتخب عہدیدارو ں کی منتخب باڈی ہو ہے جبکہ وہ باڈی ایگزیکٹو کونسل تشکیل دینے کے علاوہ خواتین ونگ ، یوتھ ونگ اور سٹوڈنٹ ونگ کی کمیٹاں تشکیل دی سکتی ہیں فرانس کی چار رکنی منتخب ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف پیرس کے طور صدر کو نامزد کیا جس کو ہم نے مسترد کردیا ہے اسی طرح اگر کسی اور مقام پر صدر یا جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے وہ غیر قانونی سمجھا جائے جہاں تک خواتین ونگ ، یوتھ ونگ اور سٹوڈنٹ ونگ کا تعلق ہے وہ ان شعبوں کی ذیلی باڈی ہے ہر شعبہ کی کمیٹی کی ہیڈ کام چلانے کےلئے اپنے ساتھ کمیٹی ممبران مختلف شعبوں کی ذمہداری سونپ سکے گا جہاں تک میڈیا میاں ان کے حوالہ عہدے لکھنے کا تعلق ہے تو ان کمیٹی کا ہیڈ اور ممبران لکھا جائے گا لہذا محترمہ آصفہ ہاشمی خواتین ونگ ہیڈ ہوں گی صدر نہیں راجہ فضان نواز یوتھ ونگ کے ہیڈ تصور ہوگے اور ان کے ساتھ کمیٹی میں شامل ممبران کمیٹی کے ممبربرائے مختلف شعبا جات ہوں گے جہاں تک لیبر ونگ کا تعلق ہے وہ ایک علیدہ مکمل سیٹ آپ ہے۔