پیرس (یاسرالیاس) پاکستان تحریک فرانس نے مقامی ریسٹوریٹ میں ایک تقریب منعقد کی جس کی صدارت عمر رحمان نے کی تقریب میں پیرس میں کمیونٹی سیٹر کے بارے میں معلومات دی گیں کے اس میں تمام پاکستانی کمیونٹی کے مسایل کو حل کرنے میں مدد کی جاے گی اور تمام خدمات بلا معاوضہ ہونگی اس کے علاوہ نایب صدر اصغر برہان نے اپنے دورہ پاکستان کے بارے میں آگاہ کیا صدر عمر رحمان نے سوالوں کے جواب دیے اس کے علاوہ حاضرین کو بتایا کیا کہ ایک 10 رکنی فنانس کمیٹی ہوگی اور وہ ایک ایمرجینسی فنڈ کا انتظام کرے گی جس کو بوقت ضرورت استعمال کیا جا سکے گا عنقریب ایک تقریب میں 50 یوتھ ونگ اور 50 نیے ممبران کی شمولیت کا اعلان کیا جاے گا۔