پاکستان تحریک انصاف کا اے پی سی کے بیان پر ردعمل
اپوزیشن جماعتوں کو سیاست کرنے کا پورا حق ہے اپوزیشن جماعتوں کا الائنس بنانا جمہوری حق ہے فضل الرحمان کا فیصلہ مسترد کر کے پی پی، ن لیگ کا پارلیمان میں آنا خوش آئند ہے حکومت اور اسپیکر اسی کا ہوگا جس کے نمبر زیادہ ہوں گے اپوزیشن کو جو بھی اعتراضات ہیں سامنے لائے، ضرور حل کریں گے اے پی سی کے پارلیمان میں آنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اپوزیشن کی سیاست اور ساکھ نظریات سے عاری ہے، ہمارے لیے کوئی خطرہ نہیں ہمارے پاس مورال گراؤنڈ بھی ہے اور نظریات بھی، پی ٹی آئی