counter easy hit

پاکستان کی کابل میں بم دھماکے کی پرزور مذمت

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔

Pakistan vigorous denying bomb blast in Kabulدفتر خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی بھرپورمذمت کرتا ہے، غم کی اس گھڑی میں افغانستان کی عوام اورحکومت کے ساتھ کھڑے ہیں جب کہ پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کے ناسورکوختم کرنے کے لیے پاکستان کی افغانستان کو تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزافغان دارالحکومت کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 13افرادہلاک ہوگئے تھے۔