اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ چیئرمین افغانستان اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے دورے کا خیر مقدم کرتا ہے، پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے کہا کہ ہے پاکستان میں چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو آج ان کے سرکاری دورے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ نے اپنے دورے کے دوران صدر ، وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ ، قومی اسمبلی کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کرینگے اورانسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں اہم پالیسیوں پر اثر انداز ہونے والی سیاسی اور غیر سیاسی شخصیات سے بھی خطاب کرینگے۔
Pakistan welcomes Dr. Abdullah Abdullah, Chairman of High Council for National Reconciliation Afghanistan, who is arriving on an official visit on 28 September. The Chairman will meet the President, PM, Chairman Senate, Speaker NA and FM and address policy influencers at ISSI.