اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پردہشتگردانہ حملے کیخلاف اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی جانب سے مذمتی بیان کو خوش آئںد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کے سرپرست، سہولتکار اورمنظم سپانسرز کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی علاقائی اور عالمی سالمیت کیلئے سنجیدہ خطرہ ہے۔
Shah Mahmood Qureshi
@SMQureshiPTI
·
3h
Pakistan welcomes United Nations Security Council strong condemnation of attempted terrorist attack on #PakistanStockExchange. Perpetrators, organisers & sponsors of such reprehensible acts must indeed be brought to justice. Terrorism most serious threat to regional & Int’l peace