ایسےمعروف پاکستانی اداکار جو بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے میں ناکام ہو گئے
کراچی: بہت ہی پاکستانی اداکار ایسے ہیں جنہوں نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کرنے کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنالوہا منوایا جیسے کہ عمران عباس،فواد خان ، ماہرہ خان اور عاطف اسلم۔ یہ معروف پاکستانیاداکارپاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت کا بہت بڑا نام مانے جاتے ہیں ۔لیکن بہت سے اداکارایسے ہی جو کہ فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنانےمیں ناکام ہو گئے ۔
Pakistani, actors, who, failed, to, do, good, in, bollywood
ان ناموں میں سرفہرست وینا ملک کا نام ہے ۔ وینا ملک نے ریالٹی شو بگ باس کے ذریعے بھارتی فلمانڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کی تھی لیکن نہ صرف بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنانے میںناکام ہو گئی ہیں بلکہ ان کی حرکات کے باعث ان کو بہت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا
Veena Malik
معروف پاکستانی اداکارہ حمائمہ مالک بھی اپنی قابلیت کے باوجود بھارتی فلم انڈسڑی میں اپنا نام بنانےمیں ناکام ہو گئی تھیں
Humaima Malik
ماروا حسین پاکستانی فلم انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں انہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کرنے کے 4بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کی تھی ۔ ان کی اداکاری کو بھارتی فلمانڈسٹری میں بہت سراہا گیا تھا لیکن ان کی فلم باکس آفس میں اپنا نام بیدا کرنے میں ناکام ہو گئی تھی
Marwa Hussain
میرا نے پاک بھار ت فلم “نظر” میں کام کر کے بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کر نے کی کوشش کی لیکن وہ نہ صرف ناکام ہو گئیں بلکہ ان کی نازیبا حرکات کے باعث ان کو بہت تنقید کا نشانہ بنا یا گیا تھا
MEERA
معروف اداکار ہمایوں سعید پاکستان فلم انڈسٹری کا بہت جانا مانا نام ہیں لیکن حیران کن بات یہ ہیں اپنی قابلیت اور اعلی کارکردگی کے
باوجودوہ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے میں ناکام ہو گئےتھے
HUMAYUN SAEED