اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیروت میں پاکستانی سفارتخانہ پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ایک پاکستانی نے بیروت دھماکوں میں اپنی جان گنوائی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ بیروت میں پاکستانی مشن متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے۔
@ForeignOfficePk
·
21h
Our Mission in #Beirut
remains in close contact with
Flag of Pakistan
community. One Pakistani national has lost his life while 4 are injured- all from one family.
We pray for departed soul & wish early recovery of injured. Our Mission is extending all possible assistance to grieving family.