اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آسٹریا میں پاکستان کے سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے آسٹریا میں فلپائن کی سفیر اور جی 77 کے ویانا چیپٹر کی چیئرپرسن ماریہ نیٹ ویڈاڈ سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اپنے ٹوئٹر پیغام میں سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے کہا کہ ملاقات بہت مفید رہی ۔ ملاقات میں سفیر ماریہ نیٹ ویڈاڈ کے ساتھ ویانا میں پاکستان اور فلپائن کے درمیان تعاون اور شراکت داری میں اضافے پراتفاق کیا گیا۔
@KhokherAftab
Had a useful meeting with Amb Maria Natvidad of The Philippines, also Chair of G-77 (Vienna Chapter). Agreed to further enhance cooperation and collaboration between Pakistan and Philippines in Vienna