اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے چین کے نمائندہ خصوصی لیوجیان سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان افغانستان میں امن کیلئے جاری انٹراافغان مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں سفرانے ایک دوسرے کو اپنے اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ دنوں شخصیات کے درمیان امن عمل کیلئے مشترکہ تعاون پر اتفاق کیاگیا۔
Met China’s Special Representative Ambassador Liu Jian to discuss the ongoing peace process in Afghanistan. We briefed each other on our perspectives and discussed cooperation in support of the process.