counter easy hit

پیرس، 27اکتوبر 2019 کو مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی مظاہرے کیلئے کمیونٹی کی طرف سے انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی پرزورحمایت کا سلسلہ جاری، اتحاد وقت کا اہم تقاضا ہے

پیرس، 27اکتوبر 2019 کو مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی مظاہرے کیلئے کمیونٹی کی طرف سے انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی پرزورحمایت کا سلسلہ جاری، اتحاد وقت کا اہم تقاضا ہے

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)   پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی طرف سے 27 اکتوبر 2019 کو شام 04 بجے ایفل ٹاور پر ہونے والے مظاہرے کی بھرپور حمایت جاری ہے۔ تمام مذہبی، سیاسی وسماجی شخصیات اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی طرف سے اتحاد کے پیغام کو تعمیری قرار دیتے ہوئے اس کی پروزور حمایت جاری ہے۔

پاکستانی وکشمیری کمیونٹی میں ہمیشہ سے مثالی اتحاد وباہمی یگانگت رہی ہے اور انشااللہ 27 اکتوبر کو شام 04 بجے اس کا بھرپور اظہار کیا جائیگا۔

Pakistani, and, Kashmiri, community, for, 27, October, 2019, protest, in, favor, of, Kashmiris

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website