counter easy hit

نیویارک، یواین میں نریندرمودی کے خطاب کے دوران فرانس سے فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کی خصوصی شرکت، بیرسٹر سلطان محمود اورپی ٹی آئی یو ایس اے کے اہم راہنمائوں کی بھرپور نعرے بازی

نیویارک، یواین میں نریندرمودی کے خطاب کے دوران فرانس سے فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کی خصوصی شرکت، بیرسٹر سلطان محمود اورپی ٹی آئی یو ایس اے کے اہم راہنمائوں کی بھرپور نعرے بازی

پیرس؍نیویارک؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یو این جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیراعظم مودی کے خطاب کے دوران پاکستانی کمیونٹی کے مظاہرے میں فرزند کشمیرزاہد ہاشمی نے خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کمیونٹی ، تحریک انصاف یو ایس اے اورسابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یواین کے باہر بھرپور مظاہرہ کیا ۔ مودی قصاب کے خلاف اور کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔

اس موقع پر فرزند کشمیر جناب زاہد ہاشمی نے پاکستان کی تمام اعلیٰ شخصیات سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان صاحب کے جراتمندانہ موقف پرشکریہ ادا کیا اور تحریک انصاف کی حکومت کو شاندارخراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر زاہد ہاشمی نے وزیرامور کشمیر علی امین گنڈا پور، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، ڈاکٹر غلام نبی فائی، پاکستان پیپلز پارٹی کے اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر چوہدری یاسین، اسکے علاوہ آزاد کشمیر اورپاکستان کے قائدین سے بھی ملاقات ہوئی۔ انہوں نے صدر آزاد کشمیر جناب مسعود خان صاحب اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس میں شرکت کی ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی، کشمیری کمیونٹی اورامریکہ میں پاکستانی تارکین وطن کی بھاری تعداد نے مظاہرے میں شرکت کی۔ ان کے مطابق تقریباً35ہزار پاکستانیوں نے نیویارک کی تاریخ کا سب سے بڑا مظاہرہ کیا۔

مظاہرے مین بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ڈاکٹر غلام نبی فائی پاکستان تحریک انصاف یو ایس اے کی ساری قیادت اور یورپ کے دیگر ممالک سے آے ہوے لوگونُ نے شرکت کی ۔مظاہرے میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔مودی کے پتلے کو خواتین و حضرات نے جوتوں سے صحیح مرمت کی ۔شرکا جلسہ کا کشمیریوں سے مکمل سیاسی اور اخلاقی ھمایت جاری رکھنے کا اظہار ۔مودی اور اس کے حوالے حواس باختہ تھے ۔اور مودی کی حمایت مین چند لوگ بھی نہین نکلے ۔
مودی کا ظلم نا قابل معافی ھے ۔کسی صورت کشمیری مودی کے اقدامات کو قبول نہین کرین گے ۔زاہد ہاشمی نے کہا کہ جنرل اسمبلی مئین عمران خان کا تاریخی خطاب کشمیریون کے حوصلے بلند ھوے ۔۵۲ دنون سے کرفیو اور قتل غارت کا بازار گرمُ ھے ۔دنیا کے منصف اس وقت بلکل خاموش ہینُ ۔سلامتی کونسل کی خاموشی اور اقوام متحدہ کی دوہری پالیسی تشویش نا ک ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کی ساری قیادت جیل مین ھے پچاسی ھزار کشمئری کھلی جیل مین نظربند ہینُ ۔کسی کو کوئی پرواہ نہیں ھے ۔

 

 

pakistani, community, protest, against, moddi, address, te, the, UN, General, Assembly, zahid hashmi, from, france, participated, from, Francepakistani, community, protest, against, moddi, address, te, the, UN, General, Assembly, zahid hashmi, from, france, participated, from, Francepakistani, community, protest, against, moddi, address, te, the, UN, General, Assembly, zahid hashmi, from, france, participated, from, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website