پیرس (نمائندہ یس اردو)فرانس کی معروف کاروباری وسماجی شخصیت محسن گوندل کے والد محترم محمد نواز گوندل گزشتہ روز منڈی بہاؤ دین پاکستان میں انتقال فرما گئے۔مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیاہے۔پاکستان تحریک انصاف فرانس کے ایگزیکٹو ممبر زاہد ہاشمی۔کنویز کشمیر کاز شہلارضوی۔اویس کامران۔طارق ندیم ۔نے افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔محسن گوندل سے اظہار تعزیت کے لیے اس نمبر 0033603265549پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔