پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اڑھائی ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے یہ اڑھائی ارب ڈالر پاکستان کے سکوک بانڈز اور یورو بانڈز کی نیلامی کے نتیجے میں حاصل ہو ئے۔ قومی خزانے کو ملنے والے ان بانڈز کی لانچنگ کے لئے گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ وزیراعظم کے مشیر برائے اقتصادی امور مفتاح اسماعیل یورپ گئے تھے۔