counter easy hit

پاکستانی ڈیزائنر نے شلپا شیٹھی کی خدمات حاصل کرلیں

سائرہ رضوان نے بتایا کہ شلپا کیساتھ کام کرنا بہت اچھا لگا۔

Pakistani designers have received services of Shilpa Shetty

Pakistani designers have received services of Shilpa Shetty

لندن: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے پاکستانی ڈیزائنر ٹینا درانی کیساتھ ایک برائیڈل شوٹ پر کام کرنے کے بعد اب پاکستانی ڈیزائنر سائرہ رضوان نے بھی اپنے برائیڈل شوٹ کیلئے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کی خدمات حاصل کرلیں۔ لندن میں ہونیوالے اس شوٹ کی تصاویر ایشیانا ویڈنگ میگزین میں شائع ہوں گی۔اپنے برائیڈل شوٹ کے حوالے سے سائرہ رضوان نے بتایا کہ شلپا کیساتھ کام کرنا بہت اچھا لگا، وہ بھارت کی اْن اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جو مجھے بہت پسند ہیں ۔ انہوں نے کہا اداکارہ نے سرخ رنگ کا خوبصورت عروسی جوڑا زیب تن کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website