counter easy hit

پاکستانی خاتون نگہت داد نے ہالینڈ کا انسانی حقوق کا ٹیولپ ایوارڈ جیت لیا

Pakistani woman nighat Dad won the Dutch Human Rights Tulip Award

Pakistani woman nighat Dad won the Dutch Human Rights Tulip Award

اسلام آباد: پاکستانی سماجی کارکن نگہت دادکو انسانی حقوق کے تحفظ کیلیے کوششیں کرنے پر ہالینڈکی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کے ٹیولپ ایوارڈ 2016 سے نوازا گیا ہے۔

انھیں یہ ایوارڈ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر10دسمبر میں دی ہیگ میں دیا جائیگا۔ نگہت داد ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں اور انھیں یہ ایوارڈ ہالینڈ کے وزیرخارجہ بریٹ کونڈرز دینگے۔ ٹیولپ ایوارڈکانسی کے مجسمے اور ایک لاکھ یوروکی انعامی رقم شامل ہے۔ نگہت دادپاکستان میں لوگوں خاص طور پرخواتین کی انٹرنیٹ تک رسائی میں مشکلات دورکرنے کی کوششکررہی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website