پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگہ ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک کے چیف ایگزیکیوٹو سے کل ملاقات واشنگٹن میں ہوگی پاکستانی وفد میں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف، دفتر خارجہ میں ڈی جی ساؤتھ ایشایا ڈاکٹر فیصل، سیکریٹری پانی اور دیگر حکام شرکت کریں گے پاکستان ورلڈ بینک کو اسکی ذمہ داری ادا کرنے کے بارے میں یاد دلائے گا کشنگنگہ ہایڈرو منصوبہ سندھ طاس معائدے کی خلاف ورزی ہے سندھ طاس معائدہ کا ضامن ورلڈ بینک ہے پاکستان کی جانب سے ورلڈ بینک پر زور دیا جائے گا کہ وہ بھارت کو اس منصوبے پر کام سے روکے پاکستان بھارت کی جانب رتلے اور بغلیہار منصوبوں کا معمالہ بھی علامی بینک کے سامنے رکھے گا پاکستان نے یہ معاملہ اس سے پہلے بھی عالمی بینک کے سامے اٹھایا ہے، سفارتی ذرائع کشنگنگہ منصوبے کے بھارتی وزیراعظم کے افتتاح سے یہ معمالے مزید سنجیدگی اخیار کرگیا ہے