پاکپتن(حیدر علی) نواحی گاؤں 26ایس پی میں لرزہ واردات ساتویں جماعت کا طالبعلم علی حسن ولد محمد یوسف کو سکول سے واپسی پر دو ملزمان نے تیز دھار آلے سے قتل کر کے۔ نعش کھیتوں میں پھینک دی ایک روز بعد مقتول کی نعش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے
پاکپتن 26 ایس پی گھر میں کہرام مچ گیا۔ پاکپتن مقتول کو زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا امکان ہے۔ اہل علاقہ میں خوف کی لہردوڑ گئئی۔ نعش کو ہسپتال منتقل کردی گی پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا۔