counter easy hit

پاناما کیس، جے آئی ٹی نے 4 اداروں سے ٹیمیں مانگ لیں

پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے 4 اداروں سے ٹیمیں مانگ لیں۔ایس ای سی پی ، نیب ، ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ٹیمیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی مدد کے لیے فراہم کر دیں۔

Panama case, JIT will took demand of teams from 4 institutions

Panama case, JIT will took demand of teams from 4 institutions

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ، ایف آئی اے ،ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹیمیں تشکیل دے کر ان کی خدمات جے آئی ٹی کے حوالے کر دیں۔ ایس ای سی پی نے 4 ممبرز کی ٹیم کا انتخاب کیاہے، ایس ای سی پی کی ٹیم میں حماد جاوید ، خرم حسن، انوار ہاشمی اور ہارون عبداللہ شامل ہیں۔ نیب کی ٹیم کی سربراہی خاور الیاس کررہے ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور ایف آئی اے نے بھی ٹیمیں بھیج دی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website