counter easy hit

پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیٹی کا سربراہ حزب اختلاف سے بنایا جائے: خورشید شاہ

Panama committee

Panama committee

خورشید شاہ کہتے ہیں پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیٹی کا سربراہ حزب اختلاف سے بنایا جائے۔ رضا ربانی کا نام غیر متنازعہ ہونے کی وجہ سے تجویز کیا تھا۔
لاہور: (یس اُردو) ایک بیان میں سید خورشید شاہ کا کہنا تھا سرمد جلال عثمانی بہترین جج رہے لیکن ن لیگ سے سیاسی وابستگی رکھتے ہیں اس لئے ان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن قبول نہیں۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ انکوائری کمیشن کا نہیں پارلیمانی کمیٹی کا مطالبہ کر رہے ہیں جس کا سربراہ حزب اختلاف سے لیا جائے۔