اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔
Panama decision also can strengthen and weaken, Khursheed Shah
خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کل کوئی معجزہ ہو جائے، جسٹس منیر سے انوارالحق تک سپریم کورٹ کے فیصلوں پر جو ردعمل آیاوہ حالات اورتھے، اب کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی۔ قائد خزب اختلاف کا کہنا تھا کہ ماضی کی تاریخ کو دیکھیں تو میرا وژن صاف ہے۔