counter easy hit

پاناما لیکس کی دوسری قسط ، علیم خان اور زلفی بخاری کے نام بھی شامل

Panama Lex the second

Panama Lex the second

زلفی بخاری کی ملکیت میں 6 کمپنیاں ہیں ، سابق وزیر صحت نصیر خان کے بیٹے اور بھائی ایک آف شور کمپنی کے شیئر ہولڈر نکلے
اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس کی دوسری قسط نے نئی کھلبلی مچا دی ۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں علیم خان اور زلفی بخاری کے نام بھی سامنے آگئے ۔ پاناما لیکس کی دوسری قسط نے ہلچل مچا دی ہے ۔