لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)لالہ موسیٰ میں پرچی جواء کا دھندہ عروج پر حال کی چمک سے انتظامیہ لمبی تان کر سوگئی ہے تفصیلات اور سروے کے مطابق لالہ موسیٰ کے گلی محلوں میں پرچی جواء کا دھندہ عروج پر ہے مال کی چمک سے انتظامیہ کاروائی کرنے سے گریز ہے سادہ لوح غریب عوام اپنی محنت سے کمائی دولت لٹا رہے ہیں اور پرچی جواء والوں کی طرف سے دکھائے جانے والے خوابوں سے متاثر ہو کر قیمتی دولت لٹار ہے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے DCOگجرات لیاقت علی چٹھہ اور ڈی پی او گجرا ت رائے ضمیر الحق سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پرچی اور مافیا کیخلاف کاروئی عمل میں لائی جائے