روات: والدین تعلیم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیں۔ راجہ زائد آذاد
روات: (اسد حیدری) کوئی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا آنے والی نسلوں کے لیے تعلیم کا ہونا ناگریز ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شضحیت راجہ زاہد آزاد اسلام آباد نے تھانہ روات کے علاقہ ہرکہ میں آئیڈیل مارڈن سکول میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے مزید کہا ہے کہ پرائیویٹ تعلیم ادارہ اپنا نمایاں کردار ادا کررہے ہیں انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ اپنی تعلیم توجہ دیں آخر میی نمایاں پوزیشں ہولڈز میی انعامات اور ٹرافیاں بھی تقسیم کئی اس موقع پر نئیر ریاض کیانی نے معزز مہمانوں اور معززین علاقہ کا شکر یہ ادا کیا