پیرس: عبد الستار ایدھی کی وفات پر یورپ سمیت فرانس میں مقیم پاکستانی کیمونٹی بھی افسردہ ۔
پیرس: پاکستانی کیمونٹی نے مساجد میں عبد الستار ایدھی کی مغفرت کے لئے دعائیں کی ہیں۔
پیرس: قائد اعظم نے پاکستان دیا ،اور عبد الستار ایدھی نے پاکستان کو محفوظ بنایا ۔پاکستانی کیمونٹی فرانس۔