counter easy hit

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس تقریب حلف برداری 15 مارچ کوہوگی ، ہتمی شکل دے گئی

پیرس ( اے کے راؤ ) مرکز منہاج القرآن فرانس میں رات گئے تک جاری رہنے والے پاکستان عوامی تحریک فرانس کے اجلاس میں 15 مارچ کی تقریب حلف برداری کو ہتمی شکل دے دی گئی۔ مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی 15 مارچ کو پیرس پہنچیں گے۔

صدر PAT حاجی محمد اسلم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں صدر منہاج القرآن فرانس اظہر صدیق نے خصوصی شرکت کی جبکہ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے علاقائی زمہ داران بھی موجود تھے ۔ پروگرام کے کوارڈینیٹر کی زمہ داری سلیمان اسلم کو دی گئی۔ جنہوں نے پروجیکٹر کے زریعے پروگرام کی ترتیب اور انتظامی کمیٹیوں سے شرکاء اجلاس کو اگاہ کیا۔

PTI France Meeting

PTI France Meeting