counter easy hit

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ

Paris Adabee Forum

Paris Adabee Forum

پیرس : پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

مشاعرہ میں پیرس میں مقیم پنجابی کلام کے شاعر جناب عظمت گل صاحب خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور ان کے علاوہ پیرس کے معروف شعراء اکف غنی، ایاز محمود ایاز، وقار ہاشمی، ممتاز ملک اور سمن شاہ شرکت کریں گے۔

اس تقریب میں گجرات لنک کی ریذیڈنٹ ایڈیٹر ناصرہ خان ، ادارہ منہاج القران ومن ونگ کی صدر محترمہ ستارہ ملک کی شمولیت بھی متوقع ہے۔