پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیراحمد وڑائچ کی زیرصدارت پیرس میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم لیگ ق فرانس کےصدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگو والیہ، سینئر نائب صدر چوہدری محمداکرم وسن، مسلم لیگ یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم ڈھیرو گھنہ، چوہدری ساجد ڈوگھہ، راجہ مظہرافتخار، چوہدری جاوید سدوال، چوہدری امتیاز لکھمنوال، چوہدری شریف وسن، چوہدری سرفراز گجر خان، چوہدری اسدنواز تارڈ اور دیگر شامل تھے۔ اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔