پیرس ( اے کے رائو) فرانس کے ساوتھ آل لاکورنیوء میں مسلم فیڈریشن آف لاکورنیوء کی جانب سے عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں فیڈریشن کی ممبر ایسوسی ایشن پاکستان سے منہاج القرآن انٹرنیشنل ،انڈیا سے انڈین مسلم ایسوسی ایشن ، الجزائر ،مراکش ، تیونس اور کموڈین مسلم کے سربراہان نے شرکت کی۔
اس عید ملن میں علاقائی مئیر جل پوء مہمان خصوصی تھے جنہوں نے مستقبل کی جامعہ مسجد بمقام 6 رو گیبرئیل پیری کی تعمیر کے مراحل سے عوام کو اگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ جامعہ مسجد لاکورنیوء کے لیے 37303 م جگہ پہلے ہی مختص کی جا چکی ہے۔ اور اب نقشہ تیار ہو چکا اور بہت جلد تعمیر کا کام شروع ہو جائے گا۔
منہاج القرآن فرانس کے صدر چوھدری محمد اعظم نے تنظیم کے ہمراہ عید ملن میں شرکت فرمائی جنہیں مسلم فیڈریشن لاکورنیو کے نائب صدر قاضی محمد ہارون نے ویلکم کیا۔
عید ملن میں شرکاء کے لیے باربی کیو اور ٹرڈیشنل کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس عید ملن کا آغاز قاری محمد صدیق کی تلاوت سے ہوا اور عربی لڑکوں نے کلام پڑھ کر سماں باندھے رکھا

PARIS, MUSLIM, FEDERATION, OF, LAW CORNEU, ARRANGED, EID, MILAN, PARTY, REPORT, A K RAOPARIS, MUSLIM, FEDERATION, OF, LAW CORNEU, ARRANGED, EID, MILAN, PARTY, REPORT, A K RAOPARIS, MUSLIM, FEDERATION, OF, LAW CORNEU, ARRANGED, EID, MILAN, PARTY, REPORT, A K RAOPARIS, MUSLIM, FEDERATION, OF, LAW CORNEU, ARRANGED, EID, MILAN, PARTY, REPORT, A K RAOPARIS, MUSLIM, FEDERATION, OF, LAW CORNEU, ARRANGED, EID, MILAN, PARTY, REPORT, A K RAOPARIS, MUSLIM, FEDERATION, OF, LAW CORNEU, ARRANGED, EID, MILAN, PARTY, REPORT, A K RAOPARIS, MUSLIM, FEDERATION, OF, LAW CORNEU, ARRANGED, EID, MILAN, PARTY, REPORT, A K RAOPARIS, MUSLIM, FEDERATION, OF, LAW CORNEU, ARRANGED, EID, MILAN, PARTY, REPORT, A K RAOPARIS, MUSLIM, FEDERATION, OF, LAW CORNEU, ARRANGED, EID, MILAN, PARTY, REPORT, A K RAO

Publiée par Rao Khalil Ahmad sur dimanche 17 juin 2018