پیرس (زاہد مصطفی اعوان) راجہ شنات اختر مسلم لیگ ن کے متفقہ صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سکینڈے نیویا کے چیف آرگنائزر ملک صدیق نے مسلم لیگ ن ڈنمارک کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معروف سیاسی شخصیت راجہ شنات اختر کو مسلم لیگ کا صدر مقرر کردیا۔
ان کا کہنا تھا راجہ شنات اختر اپنی تمام تر سیاسی صلاحیتوں کوبروئے کارلاکرپارٹی کی مضبوطی کے لئے کام کریںگے۔
اس موقع پر راجہ شنات اختر کا کہنا تھا مجھ پر پارٹی نے جس اعتماد کا اظہار کیا۔اس پر پورااترنےکی کوشش کروںگااور پارٹی نے جواعتماد کیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔