السلام و علیکم
محترم وقار بیگ کی طرف سے تمام بھایئوں اور بہنوں سے التماس ہے کہ رجب کی نیاز جمعہ کے دن ہورہی ہے، خود بھی آئیں اور اپنے ہمراہ دوست و احباب کو بھی لایئں اور ہمیں خدمت کا موقع دیں۔
ایڈریس=8 Square du nord 95500 Gonesse
رابطہ نمبر=42 92 31 63 06
06 87 97 82 96