پیرس (بابر مغل) پیرس کی مشہور کاروباری شخصیت جناب حاجی مزمل صاحب کے بیٹے نے اپنے ریسٹورنٹ کے بڑے ہال میں پیرس PS کی پارٹی کو دعوت دی اور تمام پاکستانی کمیونٹی کو ان سے تعارف کروایا۔
ان کو بتایا کہ ان کی کامیابی کے بعد ہم ان سے ہر طرح کی مدد لے سکتے ہیں اس لیے کہ وہ پہلے سے حکومت میں ہیں اور انہوں نے مسجد کے علاوہ اس علاقے کے اور بھی بہت سے کام کئے ہیں۔
انہوں نے یقین دلایا ہے کہ حاجی مزمل صاحب کے ہم مشکور ہیں کہ وہ ہمیشہ PS کی سپورٹ کرتے ہیں۔